BrowseAtWork.com:   [ UP ]   [Manage cookies]

صفحہ اول

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
صفحہ تازہ کیجیۓ

پير 22 مارچ 2010ء

ویکیپیڈیاKhushamdeednbg.png
ایک دائرة المعارف، جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔
12,839 مقالات، اردو میں
تـمـام
مقالات
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ایک جائزہتـلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

دس_بڑےفہرستیںکل زمرہ جاتفہرست تصاویر

ایسی چیزیں بھی ہیں اس کائنات المعارف میں ، جو پیدا نا ہوتیں اگر آپ پیدا نا ہوتے۔

مسلم_سائنسدان - حیاتی جماعت بندی - لغت معاشیات - فہرستِ علوم

منصوبہ:میل ملاپ/کراچی2Karachimail.PNG

منصوبہ:ہدایات برائے تحریرIntabah.PNG
زمرہ:دس بڑےZumrajaat.PNG
زمرہ:ابوابAbwaab.PNG


منصوبہ:منتخب مضمونMmazmoon.PNG

Masjid Nabawi. Medina, Saudi Arabia.jpg

مسلمانوں کی عبادت گاہ کو مسجد کہتے ہیں۔ عموماً اسے نماز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر تاریخی طور پر یہ کئی حوالوں سے اہم ہیں مثلاً عبادت کرنے کے لیے، مسلمانوں کے اجتماع کے لیے، تعلیمی مقاصد کے لیے حتیٰ کہ مسلمانوں کے ابتدائی زمانے میں مسجدِ نبوی کو غیر ممالک سے آنے والے وفود سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ مساجد (مسجد کی جمع) سے مسلمانوں کی اولین جامعات (یونیورسٹیوں) نے بھی جنم لیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلامی طرزِ تعمیر بھی بنیادی طور پر مساجد سے فروغ پایا ہے۔.
منصوبہ:منتخب مضمونMtasweer.PNG
JAZARIPUMP.PNG

جدید ہندسیات کے بانی الجزاری کا تخلیق کردہ چساؤ فشاری دھکیل (suction piston pump) جو کہ اپنے آلیہ میں صمامی عالجی (valve-operated) ہے، یہی آلیہ موجودہ محرکیات (engines) میں استعمال ہوتا ہے۔

اگر آپ کو اس صفحے پر چند (یا کئی) الفاظ اجنبی لگ رہے ہوں تو درج ذیل صفحے پر نظر ڈالنا مفید ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔
Computer Terms in Urdu
شمارندی مسردشمارندی مسرد
شمارندی مسردShumarindimasrad.PNG
Crystal Clear app lassist.png

اگر قلم میں تلوار سے زیادہ طاقت ہے، تو اردو ویکیپیڈیا پر یہ طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

مزید اقوال

آسان الفاظ میں سائنس
باب:بچوں کی سائنسHILLGIALLO meccanismo.png
باب:بچوں کی سائنسBachonkisci2.png
Don't You Know Urdu
For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English HERE. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےMaloom2.PNG
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےNuvola apps kpdf.png
  • سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے ہیں جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔(مزید)
  • کولہے کی ہڈیاں کسی ہڈی سے مشابہت نہیں رکھتیں اور بے قاعدہ انداز میں جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور ان کا نام بھی کوئی نہیں ہوتا.(مزید)
  • ایڈز کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کا وائرس انسانی جسم میں کئی مہینوں یا برسوں تک رہ سکتا ہے۔(مزید)
  • ستمبر 1980ء میں جب عراق نے ایران پر حملہ کیا تو صدام حسین نے کہا تھا کہ وہ 3 دن میں تہران پر قبضہ کر لیں گے۔(مزید)
  • کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔(مزید)
  • انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی۔(مزید)
  • سولہویں صدی کے آخر تک یعنی 1564ء تک نیا سال مارچ کے آخر میں شروع ہوتا تھا۔(مزید)
رابطے کے لیۓ نیچے؛ پیغام یا تبصرہ ! پر ٹک کیجیۓ


صفحہ اولNAQSHGAR.PNG

شاعر: اقبال

منصوبہ:منتخب مضمونIbaarat2.PNG

اردو زبان کا اعلٰی ذوق رکھنے والے ایک قـاری کے اردو ویکیپیڈیا کے بارے میں خیالات:

  • میں یونہی صفحات الٹ رہا تھا کہ خالص اردو کی خوشبو سے رچی ہوئے ان صفحات سے مڈبھیڑ ہوگئی ۔ انگریز ی سے آلودہ زبان کے اس ماحول میں ایسی مصفا زبان کو غنیمت جان کر میں دیوان عام میں داخلے کی جسارت کر بیٹھا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
  • دعا کرتا ہوں کہ اردو کے باغ کو اسی طرح کے مالی ملتے رہیں ۔ سچ پوچھیے تو اس زرق برق اور چکاچوند سے چور ماحول میں سطحیت سے آلودہ گفتگو اور خیالات ، علم سے عاری معلومات اور تدبر سے عاری دانش نے ہمارے دیوالیے پن کو بے نقاب کر دیا ہے ۔ ایسے میں آپ کے اس کوچے میں دو گھڑی کو بیٹھ جانا دل کی تسلی کا سامان کرتا ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔۔۔۔۔۔

نئی عبارت کیلیۓ صفحہ تازہ کیجیۓ!

  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَـفّـُـح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے۔
  • اگر آپ کے پاس اردو کلیدی تختہ (keyboard) نہیں، تو مدد برائے تلاش (SEARCH) دیکھیں۔
  • اگر آپکو کسی اصطلاح کا ترجمہ درکار ہے تو آپ اسے مطلوب الفاظ پر لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دی گئی categories بھی درج کیجیۓ۔ (دیکھیں انداز مقالات)
ویکیپیڈیا ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جو متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی چلاتا ہے:

WikiversityWikiversity-logo-41px.png
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات
WiktionaryWiktionary-logo-51px.gif
وکشنری
لغت و مخزن
WikiquoteWikiquote-logo-51px.png
ویکی اقتباسات
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع
WikinewsWikinews-logo-51px.png
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
WikispeciesWikispecies-logo-35px.png
ویکی انواع
راہنامچۂ انواع
WikibooksWikibooks-logo-35px.png
ویکی کتب
آزاد نصابی و دستی کتب
WikisourceWikisource-logo-35px.png
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
CommonsCommons-logo-31px.png
العام
انبارِ مشترکہ ذرائع
Meta-WikiWikimedia Community Logo.svg
میٹا ویکی
ویکیمیڈیا تنسیقِ منصوبہ